لٹھ بند

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - ہر وقت لاٹھی اپنے ساتھ رکھنے والا نیز دہنگ، شورہ پشت۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - ہر وقت لاٹھی اپنے ساتھ رکھنے والا نیز دہنگ، شورہ پشت۔